ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / چنتامنی میں ٹرک اور بائک کے بیچ تصادم بائک سوار زخمی

چنتامنی میں ٹرک اور بائک کے بیچ تصادم بائک سوار زخمی

Mon, 15 May 2017 11:44:09    S.O. News Service

چنتامنی:15 /مئی(محمد اسلم؍ایس او نیوز)چنتامنی روڈ پرمچنہلی کے قریب تیز رفتار میں جارہی ٹرک کو بائک سوار ٹکر ماردینے کے نتیجے میں بائک سوار شدید طور پر زخمی ہونے کا واقع کل رات پیش آیا ہے رورل پولیس ذرائع کے مطابق تعلقہ امباجی درگ ہوبلی کوٹگل گاؤں کا نریش(22)رات کیوار گاؤں کے طرف بائک سے جارہا تھا اُس کے سامنے جارہی ٹرک کو ٹکر ماراکر خون میں لت پت ہوگیا فوراََ راہگیروں نے اُس کو مقامی سرکاری اسپتال میں داخل کئے یہاں علاج ممکن نہ ہونے سے بنگلور کے کسی پرائیویٹ اسپتال میں داخل کیا گیا ہے اس خصوصی میں رورل پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے ۔


Share: